دنیا پاکستان سمیت 12 ممالک کی شام میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت پاکستان سمیت 12 ممالک نے شام میں اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے شام کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سیاسی وحدت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔