\

اسلام

القادر یونیورسٹی:’خاتون اول کے دل کے قریب‘

یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر ذیشان احمد نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کا پرانا خواب تھا کہ وہ ایک ایسی یونیورسٹی بنائیں جہاں سیرت اور صوفی تعلیم کو سائنسی علوم کے ساتھ ملا کرپڑھایا جائے۔ یہ پراجیکٹ نہ صرف وزیراعظم کا خواب ہےبلکہ خاتون اول کےدل کے بھی قریب ہے۔