دفاتر میں جلی میزوں کے سامنے جلی ہوئی کرسیاں اسی حالت میں موجود تھیں اور اس کو ہاتھ بھی نہیں لگایا گیا۔
اسلامیہ کالج
خیبرپختونخوا کی معروف تعلیمی درسگاہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کیس کا ایک مقامی عدالت سے فیصلہ سنائے جانے کے 51 دن بعد بھی متاثرہ خاتون کے مطابق ان کو انصاف نہیں مل سکا ہے۔