پاکستانی عید ان علاقائی روایتوں کا مجموعہ ہے جو نسل در نسل چلی آ رہی ہیں۔ کہیں دودھ والی سوئیاں ہیں تو کہیں دیسی گھی کے پراٹھے۔ کراچی کی چاند رات سے لے کر ہنزہ کے روایتی کھیلوں تک، عید الفطر کے موقع پر پاکستان کے رنگ کیسے بدلتے ہیں؟
اسلام آباد
دو منسوخ شدہ انتخابات میں مجموعی طور پر سات ہزار 866 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کی مد میں تین کروڑ 77 لاکھ 40 ہزار روپے جمع کرائے، جو واپس نہیں کیے گئے۔