تقریباً پانچ ہزار سائیکلسٹس اور 20 ہزار شائقین کی آمد کے پیشِ نظر روانڈا نے سڑکوں کی تزئین و آرائش، سائیکل لینز کا جال بچھانے اور پولیس کی خصوصی مشقوں کا اہتمام کیا ہے۔
افریقہ
نمیبیا 80 سے زیادہ ہاتھیوں کو ذبح کرے گا، ماہرین ماحولیات نے انتباہ دیتے ہوئے اسے ایک ’بہت بڑی تباہی‘ قرار دیا ہے جب کہ برطانوی ہائی کمشنر نے نایاب جانوروں کو مارنے کے اس منصوبے کی حمایت کی ہے۔