پاکستان دہشت گرد حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکی محکمہ خارجہ امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ’پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت مصائب جھیلے ہیں۔‘
معیشت افغان سرحد بندش: 8 ماہ میں پاکستان کو 278 ارب روپے کا نقصان طویل سرحدی بندش نے پاک افغان تجارت کو مفلوج کر دیا، تاجروں کو اربوں کا نقصان، برآمدات میں تیزی سے کمی اور ٹرانسپورٹ نظام درہم برہم ہوا ہے۔