عالمی بینک کے جائزے کے مطابق وہ کاروبار جو خواتین چلاتی ہیں ان میں مردوں کے مقابلے میں سیل، سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع بڑھے۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ 16 اکتوبر 2025 تک 14 لاکھ 77 ہزار 592 افغان شہریوں کو واپس بھیجا جا چکا ہے۔