چین طالبان کے دوستانہ تعلقات کی فہرست میں سب سے اوپر ہے۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے، ایغور عسکریت پسند گروپ، ترکستان اسلامک پارٹی کے بارے میں طالبان کا رویہ پاکستانی طالبان کے موازنے میں بالکل مختلف ہے۔
پاکستانی وزیر دفاع نے قومی اسمبلی میں کہا کہ افغان طالبان نے ہم سے 10 ارب روپے مانگے جو ہم دینے کو تیار تھے بشرط کہ ٹی ٹی پی دوبارہ ہماری سرحدوں پر نہ آ بیٹھیں۔