دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغان ہم منصب سے سکیورٹی و انسداد دہشت گردی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی اور ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گردوں کی حوالگی کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔
افغان طالبان
افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ’ہم بین الاقوامی فوجداری عدالت کے نام سے کسی ادارے کو نہیں جانتے نہ اس کے کسی حکم کے پابند ہیں۔‘