افغان طالبان

ٹرمپ کی شامی صدر سے ملاقات: افغان طالبان کو تسلیم کرنے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے؟

مبصرین سمجھتے ہیں کہ ممکن ہے کہ دہشت گردوں کی فہرست میں شامل شام کے موجودہ عبوری صدر کے ساتھ اگر امریکہ تعلقات بحالی کی باتیں کر رہا ہے، تو اس سے افغان طالبان کی عبوری حکومت کو تسلیم کیے جانے کی راہ بھی ہموار ہو رہی ہے۔