ایک محقق کے مطابق ماسکو کا یہ فیصلہ افغان طالبان کے لیے ایک سیاسی پیش رفت ہے۔
افغان طالبان
افغانستان میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد کچھ طالبان رہنماؤں نے کتابیں لکھ کر دو دہائیوں پر محیط جنگ کی داستان بیان کی جس کی ’حقیقت مسخ کرنے‘ کا الزام وہ مغرب پر لگاتے ہیں۔