\

اقلیت

دلِت افراد کو بطور ’کچرا‘ دکھانے پر تنقید، انڈین کمپنی نے اشتہار ہٹا لیا

زوماٹو نامی فوڈ ڈیلیوری ایپلیکیشن نے عالمی یوم ماحولیات پر ایک اشتہار جاری کیا جس کا مقصد ماحولیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے کچرے کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کی خاطر کمپنی کی کوششوں کو اجاگر کرنا تھا۔