ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز، سیو دی چلڈرن اور آکسفیم سمیت 100 سے زائد امدادی تنظیموں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں لوگ بھوک سے نڈھال ہو رہے ہیں۔
اقوام متحدہ
امریکی امدادی ایجنسی یو ایس ایڈ کی بندش کے نتیجے میں دبئی کے گودام میں ضائع ہونے والی خوراک تلف کرنے پر ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر خرچ کرنے ہوں گے۔