سیاست 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن، غیر سرکاری نتائج میں ن لیگ آگے: پاکستانی میڈیا الیکشن کمیشن نے نتائج کا اعلان نہیں کیا البتہ مقامی میڈیا کے مطابق ن لیگ کو ضمنی الیکشن میں مجموعی برتری حاصل ہے۔
امریکہ امریکی کانگریس کی قرارداد مثبت تعلقات کے مطابق نہیں: پاکستان پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے 25 جون کو امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے ایوان کی قرارداد 901 کی منظوری کا نوٹس لیا ہے۔