برطانوی کار ساز کمپنی ٹیوا نے اپنا پہلا ٹرک لانچ کیا ہے جس میں ہائیڈروجن فیول سیل بوسٹر نصب ہوں گے، جو آلودگی نہیں پھیلائیں گے۔
الیکٹرک وہیکل
ٹیسلا کی کاروباری مالیت اس وقت دنیا بھر کے سب سے بڑے آٹوموبائل مینوفیکچررز جیسے ٹویوٹا، ووکس ویگن اور فورڈ کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو سے زیادہ ہے۔