امن منصوبہ

زاویہ

عاقل ندیم کیا فلسطینیوں کو ’صدی کی سب سے بڑی مکاری‘ سے فائدہ اٹھانا چاہیے؟

عالمی سیاست میں حالات ہر وقت بدلتے رہتے ہیں اور فلسطینی اپنی جدوجہد کو کسی اور مناسب وقت کے لیے موخر کرتے ہوئے اس منصوبے میں شامل ہو کر اپنے لیے ترقی اور مقابلتاً معاشی خوش حالی کا ایک نیا دور شروع کر سکتے ہیں۔