خیبر پختونخوا میں پیش آنے والے حادثے میں معمول کی تربیتی پرواز کرنے والا طیارہ گر گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقاتی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
ممبئی کے بھنڈی بازار میں عبداللہ ڈوکاڈیا، ان کی اہلیہ اور دو بیٹیوں نے رات کے کھانے میں تربوز کھایا جس کے بعد ان کی موت واقع ہو گئی۔