مقامی ٹی وی چینلز کے مطابق بی این پی جمعے کو صبح چار بجے تک پارلیمانی ایوان جاتیہ سنسد کی 300 میں سے 185 نشستیں حاصل کر چکی تھی۔
انتخابات
سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے اور بنگلہ دیش نینشلسٹ پارٹی (بی این پی) کے نائب صدر طارق رحمان 18 سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد جمعرات کو وطن پہنچے۔