صحت آسٹریلیا: خاتون کے دماغ سے آٹھ سینٹی میٹر لمبا زندہ کیڑا برآمد خاتون کے جسم میں لاروا شاید قریبی جھیل کے ساتھ گھاس جمع کرتے ہوئے داخل ہوا اور یہ لاروا کسی اژدھے کے فضلے کے ساتھ یہاں پہنچا، جس میں اس کیڑے کے انڈے موجود تھے۔
زاویہ ناصرہ زبیری اجتماعی فریب جو وائرس کی طرح پھیلتا ہے دماغی وائرس کو دوسرے تک منتقل ہونے میں فاصلے کی کوئی قید نہیں ہوتی، یہ خیالی میزائل ہزاروں کلومیٹر دور تک بھی کاری وار کرسکتا ہے۔