ہارون رشید نے 80 کی دہائی میں کرکٹ کھیلی ہے اور 70 سال کی عمر میں ہارون رشید اس اہم ترین ذمہ داری کے لیے منتخب کیے گئے ہیں جو پاکستان کی نوجوان قومی کرکٹ ٹیم کو منتخب کرنا ہے۔
انضمام الحق
1992 کے ورلڈ کپ کے 30 سال پورے ہونے پر انڈپینڈنٹ اردو نے انضمام الحق سے اپنی خصوصی ملاقات میں ان یادوں کو سمیٹنے کی کوشش کی ہے۔