نیٹو اجلاس صرف دنیا کے سب سے طاقتور دفاعی اتحاد کے سربراہان کی رسمی ملاقات نہیں تھا بلکہ ایسے دور میں منعقد ہوا جب بین الاقوامی نظام دوسری جنگ عظیم کے بعد شاید اپنی سب سے بڑی تبدیلی سے گزر رہا ہے۔
ترک میڈیا نے رپورٹ کیا کہ علاقے میں گولیوں کی گھن گرج بھی سنی گئی جس کے بعد ایمرجنسی سروسز نے علاقے کی جانب رخ کر لیا تاکہ کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹا جا سکے۔