ایک دور تھا جب مفکرین صرف بادشاہوں کی اصلاح کرتے تھے۔ پھر فرانسیسی انقلاب نے تاریخ بدل دی اور اقتدار محلوں سے نکل کر سڑکوں پر آ گیا۔ عوام نے اپنے حقوق کیسے حاصل کیے؟ جانیے ڈاکٹر مبارک علی کی اس تحریر میں۔
انقلاب
متوسط طبقے میں جو لوگ شامل تھے ان میں کلرکس، اساتذہ، اکاؤنٹنٹس، سرمایہ دار تاجر، دکاندار اور مختلف فنون کے ماہرین شامل تھے۔