ملٹی میڈیا 'ہمسفر' کی سارہ کے پیچھے پڑنے لگا ہے 'چھلاوہ' انڈپینڈنٹ اردو نے نوین وقار سے اپنی ملاقات میں سب سے پہلے اسی ڈرامے کے بارے میں سوال کیا تو ان کا کہنا تھا کہ ان کا نیا ڈراما جس کا نام ’چھلاوہ‘ ہے، وہ جلد نشر ہونا شروع ہوجائے گا اور وہ ایک مافوق الفطرت مخلوق کی کہانی ہے۔ منشا پاشا نے شوبز اور اسلام کے سوال پر کیا جواب دیا؟ ’میں رابی پیرزادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرتی ہوں‘ شوبز انڈسٹری میں زارا نور عباس کے گاڈ فادر کون ہیں؟