ٹرینڈنگ روس کی پاکستان، افغانستان سے بیک وقت سکیورٹی معاملات پر مشاورت روس کی بنیادی تشویش داعش خراسان سے لاحق خدشات ہیں، جسے ماسکو نہ صرف روس بلکہ اپنے اثر و رسوخ کے دائرے میں آنے والی وسط ایشیائی ریاستوں کے لیے بھی خطرہ سمجھتا ہے۔