ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو باآسانی شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ
پاکستان نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے گروپ میچ میں زمبابوے کو 38 رنز سے شکست دے دی۔ گروپ سی میں پہلی پوزیشن کے لیے پاکستان 24 جنوری کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔