اب تک انڈین نوجوانوں نے اس تحریک کو امتحانات کے صاف شفاف ماحول میں منعقد کرانے، روزگار دینے اور تعلیمی اداروں کی کارکردگی تک محدود رکھا ہے لیکن دوسرے طبقوں کے جڑنے سے اقتصادی اور معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے کا مطالبہ بڑھ رہا ہے۔
حکام نے انٹری ٹیسٹ کی تیاری، جانچ پڑتال اور ترجمے میں شامل تمام افراد کو بیرونی دنیا سے رابطہ کرنے اور موبائل فون یا دیگر الیکٹرانک آلات استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔