ٹرینڈنگ

کینیا: انڈین کمپنی ٹاٹا کو ’سامان باندھ کر چلے جانے‘ کا حکم

صدر روٹو نے الزام لگایا کہ موجودہ آپریٹر ٹاٹا کیمیکلز نہ تو پلانٹ کو جدید بنانے میں کامیاب ہوئی ہے، نہ مقامی نوجوانوں کے لیے خاطر خواہ روزگار پیدا کر سکی ہے اور نہ ہی کینیا کے عوام کو اس قدرتی وسائل سے مناسب معاشی فائدہ پہنچا سکی ہے۔