انڈین ڈاکٹروں نے 700 پاؤنڈ کے آلے کو ’فراڈ‘ قرار دے دیا جبکہ آلہ بنانے والے دیپندر گوئل کا کہنا ہے کہ ٹیمپل نامی آلہ تندرستی پر نظر رکھنے کے لیے ہے، کوئی طبی ڈیوائس نہیں۔
ریاست تلنگانہ میں خاتون مسافر نے ٹکٹ کے پیسوں پر جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر کنڈکٹر کو چلتی بس سے دھکا دے دیا تھا۔