داؤ پر کتنا پیسہ لگا تھا؟ حقیقت حیران کن ہے۔ ٹورنامنٹ کے آفیشل براڈکاسٹر جیو سٹار کے لیے یہ میچ تقریباً ساڑھے تین کروڑ ڈالر کی اشتہاری آمدنی کا ذریعہ تھا۔
انڈین کرکٹ بورڈ
یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں آٹھواں ایسا موقع ہے، جب بغیر کوئی گیند پھینکے ہی میچ کو ختم کر دیا گیا۔