کرکٹ ٹیسٹ کیریئر کو مسکراہٹ سے یاد رکھوں گا: وراٹ کوہلی وراٹ کوہلی نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ک میں ٹیسٹ کرکٹ کو ہمیشہ مسکراہٹ سے یاد رکھوں گا۔
کرکٹ ’دماغ کدھر ہے تیرا:‘ جب شرما اپنے بولر پر برس پڑے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں چار اضافی رنز دینے پر کپتان تیز بولر ہرشت رانا پر غصہ ہو گئے۔