پولیس کے مطابق مقامی زمیندار نے اپنے کھیت میں گھس کر فصل چرنے کے الزام پر ایک اوٹنی کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی ٹانگ توڑنے کے بعد ٹریکٹر سے باندھ کر گھسیٹا اور منہ پر ڈنڈے بھی مارے۔
اونٹ
اینیمل شیلٹر ہوم کی مینیجر شیما خان نے کہا کہ سانگھڑ میں زخمی کی جانے والی اونٹنی کو کھڑا کرنے اور چلانے کے لیے ایک خاص قسم کا سہارا بنایا جائے گا۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                     
                    