نیو ساؤتھ ویلز کی ریاستی پولیس کے کمشنر مال لینین کے مطابق: ’بہت سے لوگ کھیل کے مقابلوں میں پولیس کو رائفلیں اٹھائے دیکھنے کے عادی نہیں ہوں گے، لیکن یہاں ہمارا مقصد عوام کو محفوظ محسوس کروانا ہے اور پولیس پوری قوت کے ساتھ موجود ہو گی۔‘
آسٹریلیا کرکٹ
مارچ میں پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم راولپنڈی، لاہور اور کراچی میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے علاوہ ون ڈے اور ٹی 20 میچز بھی کھیلے گی۔