اٹلی میں کرکٹ کا پہلا باب 1793 میں کھلا، جب برطانوی بحریہ کے ہیرو ایڈمرل ہوریشیو نیلسن نے نیپلز کی خلیج میں اپنے بیڑے کو لنگر انداز کیا۔
اٹلی
دو سے تین کروڑ یورو کے اخراجات والی اس تقریب میں تقریباً دو سو مہمانوں کی شرکت متوقع ہے جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان سمیت فلم، فیشن اور کاروباری دنیا کی مشہور شخصیات شامل ہوں گی۔