ملٹی میڈیا ’اگر اچار نہیں تو روزہ نہیں‘ ’شاہ جی اچار‘ کی تشہیر میں مردان کے رہائشی عبدالرزاق کی والدہ کا اہم کردار رہا، رمضان میں یہ اچار روزانہ کئی سو کلو فروخت ہوتا ہے۔