پاکستان فوجی تصادم قابو سے باہر ہو سکتا ہے، پاکستان انڈیا گریز کریں: گوتریش اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش کا کہنا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی گذشتہ کئی برسوں کی بلند ترین سطح پر ہے جسے جنگ میں بدلنے سے روکنے کی ضرورت ہے۔