ایشیا انڈیا نے دریائے چناب میں دو مرتبہ غیر اعلانیہ پانی چھوڑا: پاکستان نائب وزیراعظم نے غیر ملکی سفارت کاروں کا اسلام آباد میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ’انڈیا کا حالیہ اقدام پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی واضح مثال ہے۔‘