جوزف کینٹ نے اپنے استعفے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ’میں اپنے ضمیر کے مطابق ایران میں جاری جنگ کی حمایت نہیں کر سکتا‘۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ایران امریکہ کے لیے کوئی فوری خطرہ نہیں تھا۔
ایران
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کا سامنا کرنے والے ایران اور اس کے عوام کے ساتھ پاکستان کی دکھائی گئی ’بھرپور یکجہتی اور حمایت‘ پر شکریہ ادا کیا ہے۔