امریکی صدر کی توجہ اب حلیفوں اور مخالفوں، دونوں کو غیر متوقع صورتِ حال سے دوچار کرنے پر ہے، لیکن نیٹو سے توجہ ہٹا کر وہ یہ دکھا رہے ہیں کہ ان کے بچگانہ طرزِ عمل کے پیچھے کچھ نہ کچھ حکمت ضرور ہے۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ’کام تمام کرنا کوئی مشکل نہیں ہوگا۔ میں معاہدہ کرنا پسند کروں گا، کیونکہ میں 9 کروڑ 10 لاکھ لوگوں کو متاثر نہیں کرنا چاہتا۔‘