ٹیکنالوجی سپیس ایکس کا راکٹ آزمائش کے دوران پھٹ کر تباہ سٹارشپ اب تک بنایا گیا سب سے طاقتور راکٹ ہے اور سپیس ایکس کو امید ہے کہ یہ بالآخر انسانوں کو چاند اور مریخ تک لے جانے میں کامیاب ہو جائے گا۔
امریکہ ٹرمپ حکومت میں میرا وقت ختم ہو گیا: ایلون مسک کا اعلان ایلون مسک نے حکومت کے اخراجات میں ایک ٹریلین ڈالر کی کٹوتی کا ہدف مقرر کیا تھا لیکن وہ اس کے قریب بھی نہ پہنچ سکے۔