بلاگ ایمان مزاری کی بریت: پاکستانی عدالتی تاریخ کا انوکھا فیصلہ ایک ایسا مقدمہ جس میں استغاثہ اور دفاع دونوں متفق تھے کہ جرم سرزد ہوا ہے مگر پھر بھی عدالت نے ملزمہ کو بری کرنے کا فیصلہ کیا۔