پاکستان پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ’دی گالاز ایوارڈ‘ کے لیے منتخب ’دی گالاز ایوارڈز‘ کے نام سے مشہور یہ تقریب آٹھ فروری کی شام آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں ہوگی جس میں دنیا بھر سے رینبو کمیونٹی سمیت اس کے معاون اداروں اور کمپنیوں کے افراد بھی شریک ہوں گے۔