پاکستان پاکستان کے ایٹمی تجربات کی کہانی: ’زمین لرزتی محسوس ہوئی‘ 28 مئی 1998 کو بلوچستان میں چاغی کے مقام پر ایٹمی تجربات کے بعد پاکستان دنیا میں ایک جوہری طاقت کے طور پر سامنے آیا، اس کے بعد سے ہر سال اس دن کو ’یومِ تکبیر‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔