ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان عمان کی ثالثی میں روم میں ہونے والی بات چیت چار گھنٹے طویل تھی اور ’تعمیری‘ ماحول میں ہوئی۔
ایٹمی پروگرام
گذشتہ کئی دنوں سے افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان اپنے ایٹمی پروگرام پر سمجھوتا کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ان افواہوں میں کتنی صداقت ہے؟