ایک نئے مقدمے کے مطابق مطابق ٹیکنالوجی کی اس بڑی کمپنی کا غیر مسابقتی طرز عمل مختلف صنعتوں جیسا کہ فنانس، فٹنس، گیمنگ، سوشل میڈیا، خبریں، تفریح، اور دیگر کو متاثر کر رہا ہے۔
ایپل
پن کی معلومات چیٹ جی پی ٹی بنانے والے اوپن اے آئی اور مائیکروسافٹ کی ٹیکنالوجی پر بنائے گئے مصنوعی ذہانت کے سسٹم کے ذریعے فراہم کی جاتی ہیں۔