ایچ ای سی نے پاکستانی جامعات میں انڈرگریجویٹ ڈگری مکمل کرنے کے لیے انٹرن شپ اور متعلقہ شعبوں سے تسلیم شدہ سرٹیفیکیشن لازمی قرار دی ہے۔
ایچ ای سی
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے ماہر تعلیم رسول بخش رئیس نے سوال اٹھایا کہ ’ایچ ای سی کے چیئرمین یا اراکین کی مدت میں کمی بیشی سے کیا فائدہ ہوگا، جب انتظامی ڈھانچہ پرانا ہی چلے گا۔‘