صحت پنجاب حکومت کی پابندی کے باوجود ویپنگ تیزی سے کیوں مقبول ہو رہی ہے؟ تحقیق کے مطابق ویپنگ کے حوالے سے زیادہ تر معلومات دوستوں سے ملتی ہیں جبکہ دیگر سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ ذرائع ہیں۔
بلاگ ہر چیز مہنگی، سگریٹ کیوں نہیں؟ حیرت اس بات پر بھی ہے کہ آئی ایم ایف بھی حکومت کو تمبا کو نوشی پر ٹیکس بڑھانے پر پابند نہیں کر رہی۔