نیدرلینڈز کے خلاف پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان آغا نے ٹیم کے توازن اور مضبوط ترین کمبی نیشن کے انتخاب کی اہمیت پر زور دیا۔
بابر اعظم
بابر اعظم کی 11 ماہ کے بعد ٹی 20 کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے، جس کے بعد انہیں عالمی ریکارڈ بنانے کا موقع مل گیا ہے۔