بابر اعظم

بلاگ

دلیپ یا شیکسپیئر کہلائے جانے پر طلعت حسین کیسا محسوس کرتے؟

ہم پاکستانی جب تک بابر اعظم کو ویرات کوہلی بنانے والی حرکت نہ کر لیں سکون کی نیند نہیں آتی۔ یہی ہاتھ ہم نے طلعت حسین کے ساتھ کیا۔ پہلے انہیں پاکستان ٹیلی ویژن کا دلیپ کمار بنایا، تسلی نہ ہوئی تو ’ڈرامہ نگاری کا شیکسپیئر‘ کہہ کر دل بہلا لیا۔