پاکستان بس سے اغوا کیے گئے بیشتر مسافر بازیاب: گھوٹکی پولیس پیر کی رات گڈو کشمور روڈ پر ڈاکوؤں نے مسافر بس پر حملہ کر کے متعدد مسافروں کو اغوا کرلیا تھا۔ بس مسافروں کے ساتھ صادق آباد سے کوئٹہ جا رہی تھی۔