پاکستان بونیر: ’خوف ناک‘ چمگادڑیں باغ بانوں کے لیے دردِ سر جسیم چمگادڑوں نے خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے باغات میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس سے آڑو، سیب، املوک، ناشپاتی اور دیگر پھلوں کی فصلیں بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔